چیلنج کپ فٹ بال: سوئی سدرن اور اے اے فارمز کامیاب

December 03, 2020

کراچی (اسٹاف رپورٹر) قومی فٹ بال چیلنج کپ میں ایس ایس جی سی، اے اے فارمز نے کامیابی حاصل کرلی جبکہ واپڈا اور نیوی کا میچ برابر رہا۔ سوئی سدرن گیس نےماشا یونائیٹڈ کو 3-1 اور ایس اے فارمز نے ایشیا گھی ملز کو 3-0 سے شکست دی۔ایس اے گارڈنز اور وہیب ایف سی کا ایک ایک گول سے برابر رہا۔