دو ایس پیز کے اضلاع تبدیل

December 05, 2020

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر)دو ایس پیز کی اضلاع تبدیل کر دئیے گئے انسپکٹر جنرل پو لیس بلو چستان محسن حسن بٹ حال ہی میں تعینات ہونے والے ایس پی قلعہ سیف اللہ سید جا وید اقبال غرشین کا تبادلہ کر کے ایس پی نو شکی، ان کے پیش روحایس پی نوشکی میر حسین احمد لہڑی کوایس پی صحبت پور تعینات کر دیا جبکہ ایس پی لو رالا ئی سجاد حیدر ترین کو ایس پی قلعہ سیف اللہ کا اضافے چارج دے دیا گیا۔