ڈولفن فورس نے دوملزمان گرفتارکرلیے

December 21, 2020

ملتان(سٹاف رپورٹر) ڈولفن ٹیم نمبر 3 نے دوران سنیپ چیکنگ بغیر نمبر پلیٹ موٹرسائیکل پر سوار دو مشکوک لڑکوں کو بامنجی چوک کے پاس روکا جو نہ رکے، موترسائیکل سواروں کو گھنٹہ گھر چوک پر پکڑلیا گیا، تلاشی لینے پر اُن سے چوک شاہ عباس کے علاقے سے چھینا گیا موبائل برآمد ہواملزمان کو تھانہ چہلیک پولیس کے حوالے کردیا گیا ہے۔