دنیا کا مہنگا ترین اونٹ

December 30, 2020

سعودی عرب کے ’عرنون‘ نامی اونٹ کو دنیا کا سب سے مہنگا اور مشہور اونٹ قرار دیا گیا ہے، اس کی قیمت اب 20 کروڑ ریال (8 ارب 40 کروڑ روپے سے زیادہ) ہے۔

’عرنون‘ کو گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈز میں دنیا کے مہنگے ترین اونٹ کے طور پر شامل کیا جاچکا ہے۔

کنگ عبدالعزیز فیسٹیول کے تیسرے ایڈیشن میں عرنون نے پہلی پوزیشن حاصل کی تھی۔