انٹر بینک، ڈالر 22؍پیسے مہنگا

January 09, 2021

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)انٹر بینک میں ڈالر 22پیسے تک مہنگا ، ڈالر کی قیمت خرید 12پیسے کے اضافے سے 160.00سے بڑھ کر 160.12 روپے اور قیمت فروخت 22پیسے کے اضافے سے 160.10روپے سے بڑھ کر 160.32 روپے ہو گئی۔