جکارتا: انڈونیشیا کا مسافر طیارہ لاپتا ہوگیا

January 09, 2021

خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ جکارتا میں انڈونیشیا کا مسافر طیارہ لاپتا ہوگیا۔

مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابقطیارے میں 50 سے زائد مسافر سوار تھے، نجی ایئرلائن کےطیارے کا ٹیک آف کےبعد رابطہ ختم ہوا۔

میڈیا رپورٹس کا کہنا ہے کہ نجی ایئرلائن کا طیارہ جکارتا سے مغربی صوبےجارہا تھا۔

دوسری جانب ایئرلائن انتظامیہ کا کہنا ہے کہ طیارےکی گمشدگی سے متعلق معلومات لےرہےہیں۔