منافع خوری پر 7 افراد گرفتار

January 14, 2021

لاہور(خصوصی رپورٹر) اسسٹنٹ کمشنر ماڈل ٹائون نے مین مارکیٹ گلبرگ کا دورہ کیا اور منافع خوری کا جائزہ لیا۔ سبزیوں اور پھلوں کے سٹالز پر جا کر ریٹ لسٹ کو چیک کیا گیا۔ منافع خوری پر 7 افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔