طلحہ ہاشمی کے والد کا انتقال، سوئم آج ہوگا

January 15, 2021

کراچی (جنگ نیوز) جیو کے رپورٹر طلحہ ہاشمی کے والد غوث احمد ہاشمی کا مختصر علالت کے بعد جمعرات کو انتقال ہوگیا ہے ، انہیں سخی حسن قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا ، سوئم آج (جمعہ کو) بعد نماز جمعہ شادمان مسجد سیکٹر 14بی، شادمان ٹاؤن میں ہوگا جبکہ خواتین کیلئے گھر پر انتظامات کئے گئے ہیں۔