درجہ چہارم کےملازمین بھرتی کرنیکی منظوری

January 15, 2021

لاہور(خبر نگار) پنجاب بھر کے 25 اضلاع میں درجہ چہارم کی بھرتی کی منظوری دے دی گئی۔جبکہ لاہور میں خالی سیٹیں ہونے کے باجود بھرتی کی اجازت نہ ملی ۔