گریڈ 20کے2افسروں کی خدمات وزارت ریلوے کے سپرد

January 16, 2021

لاہور (جنرل رپورٹر )پاکستان ریلوے نے گریڈ 20کے دو افسران کی خدمات وزارت ریلوے کے سپرد کر دی ہیں ،نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ 20کے چیف کنٹرولر آف سٹور اعظم غفور اور چیف ٹریفک منیجر ڈرائی پورٹ ہارون رشید کو ٹرانسفر کرتے ہوئے ان کی خدمات وزارت ریلوے کو سپرد کر دی ہیں ۔