نیہا ککڑ کی شوہر کی سابقہ گرل فرینڈ کو دلچسپ انداز میں وارننگ

January 18, 2021

بھارتی گلوکارہ نیہا ککڑ نے اپنے شوہر روہن پریت سنگھ کی سابقہ گرل فرینڈ کو دلچسپ انداز میں وارنگ دے ڈالی۔

فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام اس نوبیاہاتا جوڑے نے روہن ہی کے ایک گانے کی لپ سنک ویڈیو شیئر کی۔

اس ویڈیو کے ساتھ نیہا ککڑ نے لکھا ’سابقہ گرل فرینڈ کال کر رہی ہے؟ اچھا! کر تو کال پھر بتاتی ہوں۔


اس کے ساتھ ساتھ انھوں نے ہنستے ہوئے روہن پریت سنگھ کو ٹیگ کرتے ہوئے کہا کہ انھیں یہ گانا بہت پسند ہے۔