انگلینڈ نے گال ٹیسٹ جیت لیا

January 19, 2021

گال (جنگ نیوز) انگلینڈ نے سری لنکا کوگال ٹیسٹ میں 7وکٹ سے ہراکر 2 میچزکی سیریز میں برتری حاصل کر لی۔ میچ کے آخری روز 74 رنز کا ہدف مزید کوئی نقصان اٹھائے پورا کرلیا۔ ڈبل سنچری بنانے والے جو روٹ بہترین کھلاڑی قرار پائے۔