لاہور ٹرانسپورٹ کمپنی کے تمام19روٹس مکمل طور پر بند

January 20, 2021

لاہور(اپنے نامہ نگار سے) صوبائی دارالحکومت میں لاہور ٹرانسپورٹ کمپنی کے تمام 19 روٹس مکمل طور پر بند کر دیئے گئےہیں۔لاہور میں حکومت کی جانب سے سفری سہولیات نہ ہونے کی وجہ سے شہری مہنگی اور متبادل ٹرانسپورٹ استعمال کرنے پر مجبور ہیں۔