ڈپٹی ڈائریکٹرفرح سلیم سپردخاک

January 20, 2021

لاہور ( وقائع نگار خصوصی )ڈپٹی ڈائریکٹر این جی اوز محکمہ سوشل ویلفیئر پنجاب فرح سلیم کو مقامی قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا، نماز جنازہ میں سنیئر افسران ویگر نے شرکت کی۔