پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری

January 23, 2021

لاہور (خبر نگار)پنجاب یونیورسٹی نے محمداکمل سومرو کوپولیٹیکل سائنس کے مضمون میں مقالہ کی تکمیل کے بعدپی ایچ ڈی کی ڈگری جار ی کر دی ہے۔