عاشق علی قریشی کیلئے دعائے صحت کی اپیل

January 24, 2021

کراچی ( پ ر ) جے یوپی نیوکراچی کے صدر محمد علی قریشی کےبھائی عاشق علی شدید علیل ہوگئے۔ انجمن عاشقان مدینہ کے چیئرمین سید شرافت حسین، محمد نقی دہلوی، محمد حنیف نورانی، محمد فاروق نورانی، عبدالرزاق سانگانی، فرحان وزیر نورانی، نے محمد علی قریشی کے چھوٹے بھائی عاشق علی قریشی کی عیادت کی اور ان کی صحت یابی کے لیے دعا کی ہے۔