لاہور کالج یونیورسٹی نے طالبات کا آن لائن امتحان کامطالبہ منظورکرلیا

January 24, 2021

لاہور(خبر نگار)لاہورکالج یونیورسٹی کی انتظامیہ نے طالبات کے آن لائن امتحان لینے کے مطالبےکومنظور کر لیا۔