گاڑی کی ٹکرسے ایک شخص زخمی

January 26, 2021

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)گاڑی کی ٹکرسے ایک شخص شدیدزخمی ہوگیا ۔تھانہ سٹی کو محمد ذاکر نے بتایا کہ میرے چچا پرویز اختر کو لیاقت روڈ پر کسی نا معلوم گاڑی کے ڈرائیورنے ہٹ کیا جس سے وہ شدید زخمی ہو گئے۔