ایک ہفتے کے دوران 31 اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ

February 06, 2021

ایک ہفتے کے دوران ملک میں 31 اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔چکن، کوکنگ آئل اور گھی کی قیمتوں کو پر لگادیے گئے۔

چاول، دال چنا، کیلے، لہسن، دال مسور، گڑ اور واشنگ سوپ کی قیمت بھی بڑھا دی گئی۔ مرغی، مٹن اور بیف بھی مہنگا ہوا۔

ایک ہفتے میںسرخ مرچ کے 200 گرام پیکٹ کی قیمت میں 25 روپے اضافہ ہوا۔