قازقستان ، 45 فٹ کا آئس آتش فشاں تعمیر ہو گیا

February 10, 2021

قازقستان کے شہر الماتے میں قدرتی طور پر بننے والے برف کے آتش فشاں نے لوگوں کو حیران کر دیا ہے۔

قازقستان کے شہر الماتے میں 45 فٹ کا ’آئس آتش فشاں‘ تعمیر ہو گیا ہے، جسے دیکھنے کے لیے ہزاروں کی تعداد میں لوگ آ رہے ہیں۔

اس آئس آتش فشاں کو دیکھنے کے لیے لوگ سخت سردی میں بھی الماتے کا دورہ کر رہے ہیں۔