یونان: گلوکار نے ڈھانچے سے گٹار بنالیا

February 13, 2021

یونان کے ایک گلوکار نے اپنے انکل کی قبر سے ڈھانچہ نکال کر گٹار بنا لیا۔

41 سالہ گلوکاریاگو نامی کے انکل کا انتقال ایک کار حادثے میں ہو گیا تھا جب وہ 28 سال کے تھے۔

گلوکار نے اپنے انکل کو انوکھے انداز سے خراج تحسین پیش کرنے کے لیے اپنے انکل کے ڈھانچے سے الیکٹرک گٹار بنانے میں کامیاب ہو گیا۔