اہلیت ……

February 22, 2021

ہم کریں اہلیت کی یہ تعریف

کوئی دریافت گر کِیا چاہے

اہل وہ ہے جسے کہیں وہ اہل

وہ سُہاگن جسے پیا چاہے