مالٹا کی خاتون صحافی کے قاتل کو 15 سال کی سزا

February 23, 2021

بحیرہ روم میں واقع جزیرہ مالٹا میں تین برس قبل خاتون صحافی کے قتل میں ملوث ایک مجرم کو 15 سال قید کی سزا سائی گئی ہے۔

غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق یورپی ملک مالٹا میں خاتون صحافی ڈیفنے کاروانا گالیشیا کو اکتوبر 2017 میں ایک کار بم دھماکے میں قتل کیا گیا تھا۔