پارٹنر سکولوں کو نئے داخلوں کی منظوری

February 24, 2021

لاہور(خبر نگار)پنجاب ایجوکیشن فائونڈیشن نے پارٹنر سکولوںکو نئے طلبہ کے داخلوںکی منظوری دے دی۔ اس حوالےسے ایم ڈی پیف اسد نعیم کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا۔