کراچی(اسٹاف رپورٹر) مارچ میں میکیسکو میں ہونے والے خواتین ورلڈ بیس بال کپ سمیت انڈر15 اور انڈر 23ورلڈ کپ بھی ملتوی کردیے گئے ہیں۔
واقعے میں 100 سے زائد افراد زخمی ہیں، شہداء میں 16 پولیس اہلکار اور 6 شہری شامل ہیں۔
پاسدارانِ انقلاب کے نائب سیاسی کمانڈر عزیز غضنفری نے کہا ہے کہ خطے میں موجود تمام امریکی اڈے ناقابلِ استعمال بنا دیے گئے ہیں۔
ڈی پی او کے مطابق مسلح افراد نے رات 2 بجے جوڈیشل سپرنٹنڈنٹ اسفند یار کو گھر سے اغواء کیا ہے۔
پولیس لائنز کے قریب تمام دفاتر اور ضلعی عدالتیں بند کر دی گئیں۔
امریکی میڈیا کو حاصل ہوئی تصاویر و ویڈیوز میں کویت کے 3 فوجی اڈوں و سعودی عرب کے 1 اڈے پر تباہ شدہ عمارتیں اور 1 طیارہ دکھائی دیتے ہیں جہاں امریکی فوجی اثاثے موجود ہیں۔
ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے بڑی تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد ہوا ہے۔
دھریندر کے بجائے مراٹھی فلم گوندھل کو 2027ء کے آسکرز میں بھارت کی باضابطہ نمائندگی کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ ایل نینو کے اثرات کے بارے میں یہ صرف اندازے ہیں اور ایل نینو کا اثر ہر سال مختلف ہو سکتا ہے۔
ترکیہ اور قطر کے اعلیٰ حکام نے افغانستان میں طالبان قیادت سے ملاقاتیں کیں جن میں پاکستان اور طالبان کے درمیان کشیدگی اور سیکیورٹی صورتِ حال پر بات چیت ہوئی۔
چینیوں کا پسندیدہ ساس چلی کرسپ اب انگریزی کا لفظ بن گیا۔
حکام نے بتایا ہے کہ طالب علم کے خلاف کوئی تادیبی کارروائی نہیں کی گئی تھی۔
فلائٹ شیڈول کے مطابق کراچی اور اسلام آباد کی 8 پروازوں میں 1 سے7 گھنٹے تک تاخیر ہوئی ہے۔
متعلقہ ادارے کے ترجمان نے کہا ہے کہ مسئلہ دیگر مصنوعی ذہانت کی کمپنیوں کو درپیش مسئلے سے ملتا جلتا تھا اور تمام متعلقہ اداروں کو جولائی کے آخر میں آگاہ کر دیا گیا تھا۔
سفیرِ پاکستان نے سعودی عرب کی خودمختاری، سالمیت اور خوشحالی کے لیے غیر متزلزل حمایت کا اعادہ کیا ہے۔
لی جے میونگ کا کہنا تھا کہ صرف تیل کے راستوں اور تجارتی جہازوں کا تحفظ کیا جائے گا۔