محمد بن سلمان کی اپینڈیسائٹس کی کامیاب سرجری

February 25, 2021

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی اپینڈیسائٹس کی کامیاب سرجری ہوگئی۔

ایوان شاہی کے مطابق 35 سالہ شہزادہ محمد بن سلمان کا آپریشن ریاض کے کنگ فیصل اسپیشلسٹ اسپتال میں کیا گیا۔

آپریشن کے بعد ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو اسپتال سے فارغ کردیا گیا ہے۔