جھگڑے کے دوران 2 افراد زخمی

February 26, 2021

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پرانا گولیمار ڈاکخانے والی گلی کے قریب جھگڑے میں فائرنگ سے 2 افراد زخمی ہو گئے ،زخمیو ں کو سول ہسپتال منتقل کیا گیا، جہاں ان کی شناخت 28سالہ علی بخش اور 19سالہ جواد کے ناموں سے ہوئی ہے۔