گڈانی کے ساحل پر پہلی بار حب ریلی کی تیاریاں

February 26, 2021

بلوچستان کے ساحل پر پہلی بار حب ریلی کی تیاریاں جاری ہیں۔

ایونٹ 13 اور 14 مارچ کوپہلی بار گڈانی کے ساحل پر ہوگا۔

ریلی کے لیے نئے 50 کلومیٹر ٹریک کی تیاری آخری مرحلے میں داخل ہوگئی ہے۔