• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیٹرولیم لیوی ایک سال تک کم کرنے کی تجویز، قیمتوں میں 85 روپے تک کمی پر غور

اسلام آباد( رپورٹ حنیف خالد) وفاقی حکومت کا ایک سال کے لئے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 70سے 85روپے فی لیٹر کمی کرنے پر غور ہو رہا ہے آئندہ 4سے 6ماہ حکومت کیلئے اہم ہیں، حکومت وقت کی گرتی ہوئی ساکھ اور عواممیں پھیلی ہوئی مایوسی اور ناامیدی کو ختم کرنے کے لئے غور کرنے لگی ہے ۔

اہم خبریں سے مزید