کالجز کو یونیورسٹیوں میں تبدیل کرنے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

February 27, 2021

لاہور(خبر نگار)گورنمنٹ دیال سنگھ گریجوایٹ کالج میں کالجز کو یونیورسٹیوں میں تبدیل کرنے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ۔ گذشتہ روزایمرسن کالج ملتان سمیت متعدد دیگر کالجز کو یونیورسٹی کا نام دینے کے خلاف قرارداد مذمت پاس کی گئی ۔