بائیڈن کا امریکی فضائی حملوں کے بعد ایران کو محتاط رہنے کا انتباہ

February 28, 2021

واشنگٹن(شِنہوا)امریکی صدر جوبائیڈن نے ایران کو "محتاط رہنے" کا انتباہ جاری کیا ہے، یہ انتباہ انہوں نے اس وقت جاری کیا جب ان سے پوچھا گیا کہ آپ شام میں فضائی حملوں سے ایران کو کیا پیغام بھیجنا چاہتے ہیں۔