چین کے کیمیائی فائبر پلانٹ میں حادثہ، 5 افراد ہلاک

March 01, 2021

چھانگ چھن (شِنہوا)چین کے شمال مشرقی صوبہ جیلین کے جیلین شہر میں ایک کیمیائی فائبر پلانٹ میں حادثہ پیش آیا جس کے بعد زہریلی گیس کے سانس لینے کے باعث 5افراد ہلاک ہوگئے۔