لیور پول کلب کے 7 ہزار گول مکمل

March 02, 2021

لندن (جنگ نیوز) انگلش پریمئر لیگ میں معروف کلب لیور پول نے اپنے کلب کی تاریخ کے 7ہزار گول مکمل کرلیے۔ یہ تاریخی سنگ میل اس نے شیفلڈ یونائیٹڈ کے خلاف دو صفر کی فتح کے دوران عبور کیا۔ دلچسپ بات ہے کہ یہ گول لیور پول کے کسی کھلاڑی نہیں کیا بلکہ شیفلڈ کے برائن کے غلطی کا سبب یہ اون گول تھا۔