جمعیت علمائے پاکستان کے وفد کی مفتی میرآصف اکبر قادری سے ملاقات

March 04, 2021

لاہور(خصوصی رپورٹر)جمعیت علمائے پاکستان کے مرکزی رہنماؤں پر مشتمل وفد نے منہاج القرآن کے مرکزی سیکرٹریٹ میں ناظم اعلیٰ نظام المدارس پاکستان مفتی میر محمد آصف اکبر قادری سے ملاقات کی۔