گرلز نیٹ بال کپ

March 06, 2021

کراچی (اسٹاف رپورٹر) آئی او بی ایم یونیورسٹی، ایلیٹ کلب، اقرا یونیورسٹی اور پی اے ایف نے آغا خان گرلز کالج نے کراچی گرلز نیٹ بال کپ میں کامیابی حاصل کرلی۔