ٹارگٹ کلنگ

June 02, 2013

پھیلتی آگ میں تشدد کی
رہ گیا کون کون جل بھن کر
آج بھی مارے جارہے ہیں لوگ
شاہراہوں پہ روز چن چن کر