ملتان، ڈکیتی اور راہزنی کی وارداتوں میں ملوث 3 افراد گرفتار

March 14, 2021

ملتان پولیس نے کارروائی کے دوران ڈکیتی اور راہزنی کی وارداتوں میں ملوث گینگ کے 3 ارکان کو گرفتار کر لیا ۔

ملتان میں تھانہ شاہ شمس کے اہلکاروںنے کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی اور راہزنی کی وارداتوں میں ملوث سمیر گینگ کے 3 ارکان کو گرفتار کرتے ہوئے اسلحہ بھی برآمد کر لیا ۔

گرفتار ملزمان پولیس کو 10 مقدمات میں مطلوب تھے ۔