امریکا میں دریا کے پانی نے ایک دم رنگ بدل لیا

March 17, 2021

امریکی ریاست شکاگو میں ایک دریا اچانک گہرے سبز رنگ کا ہوگیا جسے دیکھ کر شہری خوف زدہ ہوگئے۔

شکاگو کے رہائشی جب صبح اٹھے تو انہوں نے دریا میں گہرے سبز رنگ کا پانی دیکھا جسے دیکھ کر وہ حیران رہ گئے۔

شہریوں نے سبز پانی والے دریا کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی جس میں پانی کو گہرے سبز رنگ کا دیکھا جاسکتا ہے۔