مبینہ پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار، اسلحہ برآمد

March 22, 2021

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سرجانی تھانے کی حدودلیاری 36 روڈ کے قریب مبینہ پولیس مقا بلےمیں2 ڈاکووں کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا ، ملزمان کوعباسی اسپتال منتقل کیا گیاجہاں ان کی شناخت 40سالہ اعجاز عرف تنویر اور وہاج کے نام سے ہوئی ہے ، پولیس نے ملزمان کے قبضے سے ٹی ٹی پستول اور گولیا ں بر آمد کرلیں ۔