پٹرول پمپ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی

March 29, 2021

سعودی عرب میں خاتون ڈرائیور کی غفلت کے باعث پٹرول پمپ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی حادثے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

یہ حادثہ سعودی شہر جدہ میں پیش آیا جہاں خاتون ڈرائیور کی غفلت کے باعث گاڑی پٹرل پمپ سے جاٹکرائی، خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

جائے وقوع پر موجود عملے اور دیگر لوگوں نے فوری طور پر ایکشن لیا اور آگ پر قابو پایا۔