لاڑکانہ میں پی پی سے مقابلہ، جے یو آئی نے پی ٹی آئی سے اتحاد کرلیا

April 06, 2021

لاڑکانہ(این این آئی)اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کی دوبڑی جماعتیں جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) اور پیپلزپارٹی لاڑکانہ میں ایک دوسرے کے آمنے سامنے آگئیں

جے یوآئی نے حکومتی جماعت پی ٹی آئی سے مل کرلاڑکانہ میں پیپلزپارٹی کے خلاف نیا عوامی اتحاد تشکیل دے دیا دونوں پارٹیوں کے رہنماؤں نےپیپلزپارٹی مخالف اتحاد کا دائرہ کار ڈویژن کی سطح پر پھیلانے پر اتفاق کیاہے۔