شادمان ٹاون، فلیٹ میں خاتون نے گلے میں پھندا لگا کر خودکشی کر لی

April 08, 2021

کراچی(اسٹاف رپورٹر) شاہراہ نور جہاں تھانے کی حدود شاد مان ٹاون نمبر 2 کے قریب واقع فلیٹ میں خاتون نے گلے میں پھندا لگاکر خودکشی کر لی ،جس کی لاش عباسی اسپتال منتقل کی ،جہاںخاتون کی شناخت 36سالہ ثوبیہ فاروق زوجہ سلیم کے نام سے ہوئی ہے۔