پاکستان اور سری لنکا میں خواتین کرکٹ سیریز کیلئے بات چیت

April 09, 2021

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان اور کرکٹ سری لنکا کے درمیان خواتین ورلڈ کپ کوالیفائرزسے قبل کرکٹ سیریز کے لئے بات چیت فیصلہ کن مرحلے میں دکھائی دے رہی ہے۔ سیریز مئی میں سری لنکا میں کروانے کی تجویزہے ۔