سمندری طوفان میں گھرے ڈچ جہاز کو بندرگاہ پر پہنچا دیا گیا

April 10, 2021

اوسلو ( نیوز ڈیسک) ناروے کے سمندر میں طوفان میں پھنس جانے والے ڈچ جہاز کو بندرگاہ تک پہنچادیا گیا۔ ناروے حکام کا کہنا ہے کہ نیدرلینڈز سے تعلق رکھنے والے جہاز کے عملے کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے محفوظ مقام پر پہنچایا گیا۔