70 سالہ بابا رشید گھوڑے پر ووٹ کاسٹ کرنے پہنچے

April 10, 2021

ڈسکہ این اے 75 میں ہونے والے ضمنی انتخاب میں ایک شخص گھوڑے پر سوار ہو کر ووٹ کاسٹ کرنے کے لیے پہنچا۔

این اے 75 کے ضمنی انتخاب میں پورے دن پولنگ کا عمل جاری رہا۔

جھارانوالہ کے رہائشی 70 سال کے بابا رشید بھی ووٹ کاسٹ کرنے پہنچے۔

بابا رشید گھوڑے پر سوار ہو کر پولنگ اسٹیشن رنجھائی پہنچے۔