رانا اختر محمود کی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی

April 12, 2021

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹرسے) رانا اختر محمود کی نماز جنازہ آج سہ پہر 86 کالج بلاک مین گراؤنڈ سائنس کالج اقبال ٹاؤن میں ادا کی جائے گی، ان کے سو گ میں آج مون مارکیٹ بند ر ہے گی۔