چھوٹےنےبڑےبھائی کوقتل کردیا

April 12, 2021

شیخوپورہ( نمائندہ جنگ )جی ٹی روڈ کی آبادی مصطفی آباد ونڈالہ دیال شاہ میں گھریلو جھگڑے کی بنا پر چھوٹے بھائی نے فائرنگ کر کے اپنے بڑے بھائی اعجاز کو موت کے گھاٹ اتار دیا اور فرار ہو گیا ۔فیروزوالا پولیس نےسجاد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔