میچ کھیلنے والے کرکٹر روزہ نہیں رکھیں گے

April 14, 2021

کراچی (اسٹاف رپورٹر) جنوبی افریقا میں بھی بدھ کو پہلا روزہ ہے۔ تیسرے ٹوئنٹی میں شرکت کرنے والے پاکستانی کرکٹرز روزہ نہیں رکھیں گے۔ مصباح الحق اور یونس خان سمیت کئی اراکین روزہ رکھیں گے۔کپتان بابر اعظم نے پاکستانیوں کو رمضان کے چاند کی بہت مبارک دی ہے ۔