ایس او پیز کی خلاف ورزی، گراں فروشی پر جرمانے،45گرفتار

April 14, 2021

راولپنڈی(اپنے رپورٹرسے)کورونا ایس او پیز اور گراں فروشی کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں ۔ ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ انوار الحق کے مطابق گز شتہ چو بیس گھنٹوں کے دوران کل 1163چھا پے ما رے گئے ،163 خلاف ورزیاں سا منے آئیں جن کو3لاکھ53ہزار روپے کے جرمانے اور49 ایف آئی آرز درج کر انے کے بعد 45 گر فتاریاں عمل میں لائی گئیں۔