امریکا،ایک اور سیاہ فام پولیس کی گولیوں کا نشانہ بن گیا

April 16, 2021

واشنگٹن (جنگ نیوز)امریکی ریاست اوہایئو میں منشیات کے شدید استعمال کے بعد اسپتال میں داخل ہوئے مائلز جیکسن نامی مطلوبہ سیاہ فام کو پولیس نے مزاحمت کے دوران گولی مار دی،یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ جیکسن نے اپنی چھپائی ہوئی پستول سے فائرنگ بھی کی تھی۔